ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کہتے ہیں کہ جب بھارت کے ساتھ تجارت کھلی تھی تو وہ وہاں گئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت کی پوزیشن کے مطابق ہمیں بھارت کے ساتھ تجارت کرنی چاہیے، روس کے ساتھ تجارت کا راستہ کھل رہا ہے۔

عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ روس ہمارے ساتھ تعمیرات اور گیس پائپ لائن کے شعبوں میں تجارت کرنا چاہتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں