لاہور قلندرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

لاہور قلندرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئیں۔

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ شائقین نے بہت اسپورٹ کیا، میچ جیتنے کو شش کریں گے۔

کپتان اسلام آباد یونائیٹڈ شاداب خان نے کہا کہ کنڈیشن کے مطابق اپنا پلان بنائیں گے، ٹاس جیت جاتے تو بھی فیلڈنگ کرتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں