مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت سے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مطالبہ کردیا۔
Is there anyone listening to the entreaties of hundreds of Pakistani students stranded in Ukraine waiting to be evacuated ?
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) February 25, 2022
جمعہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ حکومت میں کوئی موجود ہے جو جنگ میں پھنسے پاکستانیوں کی امداد کرے؟
مریم نواز نے مزید کہا کہ سیکڑوں طلبہ میٹرو ٹرین کے انڈر گراؤنڈ اسٹیسشنز میں چھپے بیٹھے ہیں، انہیں سفارت خانہ نے کیف سٹی بلایا، لیکن اب کوئی رابطہ نہیں کر رہا۔