روسی افواج کو یوکرین پروسیع حملےکرنےکاحکم دےدیاگیا،روسی وزارت دفاع ویب ٹیم فروری 26, 2022February 26, 2022 0 تبصرے 65 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ روسی وزارت دفاع نے یوکرین سے متعلق اپنی فوج کو نئے احکامات جاری کرتے ہوئے یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم دے دیا۔ وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ روسی افواج کو یوکرین پر وسیع حملے کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔