وزیراعظم کی بنیادی صحت کے منصوبوں کو ترحیجی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے بنیادی صحت کے منصوبوں کو ترحیجی بنیاد پر مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدات صحت کے شعبے کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر یاسمین راشد اور صوبائی وزراء نے شرکت کی۔ وزیراعظم کو وفاق، پنجاب اور کے پی میں بنیادی سہولیات کی فراہمی سے آگاہ کیا گیا۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا نیا پاکستان قومی صحت کارڈ ملکی تاریخ کا سب سے بڑا پروگرام ہے۔ ہیلتھ کارڈ کا سب سے ذیادہ فائدہ غریب اور متوسط طبقے کو ہورہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں