فضل الرحمٰن اور شہباز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنماء شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے تحریک عدم اعتماد اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، دونوں رہنماؤں نے حکومت مخالف تحریک میں تیزی لینے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں