لیور پول نے فٹبال کیراباؤ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

لیور پول نے فٹبال کیراباؤ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔

لیور پول نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چیلسی کو پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دی، لیور پول نے دس کے مقابلے میں گیارہ گول سے کامیابی حاصل کی۔

لیور پول نے جیت کے بعد بھر پور جشن منایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں