محمد رضوان کی قیادت میں پی ایس ایل سیون کی بہترین ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پی ایس ایل سیون کی بہترین ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔

پی ایس ایل سیون کی بہترین ٹیم کی کمان محمد رضوان کو سونپی گئی، ٹیم میں محمد رضوان، فخرزمان، شعیب ملک، شاداب خان شامل ہیں۔

رائلی روس، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ اور راشد خان بھی ٹیم کا حصہ ہیں، شاہین شاہ آفریدی، زمان خان، نسیم شاہ اور شان مسعود بھی پی ایس ایل سیون کی بہترین ٹیم کا حصہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں