وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی صورتحال پر بات چیت

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ون آن ون ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ملکی سرحدوں اور سکیورٹی صورتحال پر بھی مشاورت کی گئی۔

ملاقات میں قومی سلامتی سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں