یوکرین پر متنازع بیان، بلغاریہ کے وزیر دفاع عہدے سے محروم

یوکرین جنگ پر متنازع بیان دینے پر بلغاریہ کے وزیر دفاع کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بلغاریہ کے وزیر دفاع اسٹیفن یانیف نے یوکرین پر روسی کارروائی کو جنگ کہنے سے گریز کیا تھا۔

بلغاریہ کے وزیر دفاع اسٹیفن یانیف نے یوکرین میں روسی کارروائی کو فوجی مداخلت قرار دیا تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق بلغاریہ کے وزیراعظم نے متنازع بیان پر وزیر دفاع اسٹیفن یانیف کو عہدے سے ہٹادیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں