عدم اعتماد سے پہلے جہانگیر ترین کا وطن واپسی کا پروگرام

تحریک عدم اعتماد سے پہلے جہانگیر ترین نے وطن واپسی کا پروگرام بنالیا۔

تحریک عدم اعتماد پرترین گروپ حکومت کا ساتھ دے گا یا اپوزیشن کا اس سے متعلق فیصلہ 7 یا 8 مارچ کو ہونے والے مشاورتی اجلاس میں کیا جائے گا۔

جہانگیر ترین کے لندن میں تمام ٹیسٹ کلیئر آئے اور صحت میں بہتری بھی آئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں