پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان نے ایک وکٹ پر 245 رنز سے اننگز آگے بڑھا دی

پاک آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستانی بلے بازوں نے ایک وکٹ پر 245 رنز سے اننگز آگے بڑھا دی۔

سنچری میکر امام الحق کے ساتھ اظہر علی وکٹ پر موجود ہیں، پہلے روز اوپنر عبداللہ شفیق 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

ٹیسٹ میچ کا آج کا روز آنجہانی شین وارن کے نام کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں