وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی پہنچیں گے، وہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے عارضی مرکز بہادر آباد جائیں گے۔

وزیر اعظم سے گورنر ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکانِ سندھ اسمبلی اور پارٹی رہنما بھی ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم گورنر ہاؤس میں عوامی اجتماع میں شرکت اور خطاب کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں