ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے برقرار

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 30 ہزار 750 روپے برقرار ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 12 ہزار 97 روپے برقرار ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ میں سونےکی قدر 5 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 988 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں