علیم خان سے عون چودھری کی قیادت میں ترین گروپ کے وفد کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

علیم خان سے عون چودھری کی قیادت میں ترین گروپ کے وفد نے ملاقات کی، موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

علیم خان نے جہانگیرترین گروپ کو دورہ لندن کے حوالے سے بھی آگاہ کیا، حمزہ شہباز کے رابطے کے حوالے سے بھی بات کی گئی۔

ترین گروپ نے علیم خان کو چودھری پرویز الہٰی سے ملاقات کے حوالے سے بھی آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں