چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے ردعمل میں کہا چودھری تنویر کو غیرقانونی طورپر کراچی سے گرفتار کیا گیا۔

ہفتہ کے روز اپنے ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ چودھری تنویر کو بغیر ٹرانزٹ ضمانت کے لاہور لایا گیا۔ چودھری تنویر دل کےمریض ہیں، اہلخانہ کو ادویات تک دینے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں