پی آئی اے کو آسٹریلیا کیلئے براہ راست پرواز کی اجازت مل گئی

لاہور: آسٹریلوی حکومت کی سول ایوی ایشن سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو سڈنی کے لیے براہ راست پروازوں کی لینڈنگ کی اجازت مل گئی ہے-

پی آئی اے نے آسٹریلیا کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی اور پہلی پرواز 22 اپریل کو لاہور سے پی کے9808 سڈنی کے لیے پرواز کرے گی جبکہ پرواز 24 اپریل کو سڈنی سے لاہور کے لیے روانہ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں