این سی او سی نے کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم کر دیں

این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر) نے کورونا کے حوالے سے تمام پابندیاں ختم کر دیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کورونا کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ 70 فیصد افراد کی ویکسی نیشن ہو چکی ہے۔ مارکیٹ، شادیوں، کھیل اور مذہبی حوالے سے پابندیاں ختم کر دی گئیں۔ صرف ویکسی نیشن کی پابندی لاگو ہو گی۔ ہم نے ایک قوم بن کر کورونا کا مقابلہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں