ملک بھر میں CNG اسٹیشن آج سے کھل گئے

ملک بھر میں سی این جی اسٹیشن آج سے کھل گئے ہیں۔

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کا کہنا ہے کہ سی این جی اسٹیشن ہفتے کے 7 دن 24 گھنٹے کھلے رہیں گے۔

سی این جی اسٹیشنز کے کھلنے سے فیول کی مد میں 84 ارب روپے کی بچت ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں