جاپان، زلزلے کے فوری بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی

جاپان کے مشرقی علاقے میں 7.3 شدت کے زلزلے کے فوری بعد جاری کی گئی سونامی وارننگ واپس لے لی گئی۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے بعد ایک شخص کے ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کا مرکز فوکوشیما کے قریب سمندر میں 60 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں