پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما اور صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شہلا رضا نے وزیراعظم عمران خان سے متعلق دلچسپ ٹوئٹ کر ڈالا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہلا رضا نے ملکی سیاسی صورتحال پر ایک پیغام جاری کیا۔
IMRAN TU TOU GAYO.
— Syeda Shehla Raza (@SyedaShehlaRaza) March 17, 2022