وزیراعظم کی اسپیکر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنیکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے اسپیکر کو 21 مارچ کو قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعظم عمران خان نے منحرف ارکان اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کسی کو نہیں چھوڑوں گا، آخری گیند تک لڑوں گا، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا ہے کہ کسی کو نہیں چھوڑوں گا، کسی کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوں گا، آخری گیند تک لڑوں گا، تمام لوگ مطمئن رہیں، ان کے ساتھ جو کچھ کرنا ہے میں خود کروں گا۔

وزیراعظم نے اسپیکر اور قانونی ٹیم کو قانونی کارروائی کیلئے کہہ دیا، کہا کہ مخصوص نشستوں پر آنے والی خواتین ارکان ایسا کیسے کرسکتی ہیں؟ نوٹوں کی بوریاں کھول دی گئیں، سندھ کا پیسہ ہارس ٹریڈنگ پر لگایا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں