وزیراعظم سے اٹارنی جنرل کی ملاقات، سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی

وزیراعظم عمران خان سے اٹارنی جنرل خالد جاوید نے ملاقات کی اور سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی۔

اٹارنی جنرل خالد جاوید نے وزیراعظم عمران خان سے کہا کہ بطور چیئرمین کارکنان کو ہدایت کریں آئندہ ایسے واقعات نہ ہوں۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا عدالتی حکم پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں