وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ ایک سال میں نواز کرپٹ رشوت آفر کرنے والے سے دودھ کا دھلا ہوا ہوگیا۔
ایک سال پہلے یہی کاوے مساوی کہہ رہا تھا نواز کرپٹ ہے اور اس نے مجھے رشوت آفر کی ہے۔کیا ہو گیا کہ ایک سال میں نواز کرپٹ رشوت آفر کرنے والے سے دودھ کا دھلا ہوا ہو گیا۔تب جھوٹ تھا یا اب؟ کاوے ایک کرائے کا جاسوس ہے مالی معاملات کی کھوج لگاتا ہے۔ن ایسے پیش کر رہی ہے جیسے کوئی عدالت ہو https://t.co/jYkl6Mewrd
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 22, 2022