ویمن کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست

ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان خواتین ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

ہیملٹن نیوزی لینڈ میں کھیلا گیا بارش سے متاثر ہوا، میچ 20، 20 اوورز تک محدود کیا گیا تھا۔

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 90 رنز کا ہدف دیا، پاکستان نے ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ بسمہ نے 20، عمائمہ سہیل نے 22 اور منیبہ نے 37 رنز بنائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں