شہریار آفریدی کی خودکش حملے کی خواہش

چیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی خودکش حملے کی خواہش کا اظہار کردیا، ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

کوہاٹ میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بولے خودکُشی حرام نہ ہوتی تو جسم پر بارود باندھ کر پارلیمان کے منافقین کو اڑا دیتا، خواہش ہے ان کی بنیاد ختم ہو جائے جو ملک کا سودا کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں