روس نے یوکرائن سیٹلائٹ کمیونیکیشن ہیک کر لیا ویب ٹیم مارچ 26, 2022March 26, 2022 0 تبصرے 72 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ روس نے یوکرائن سیٹلائٹ کمیونیکیشن ہیک کر لیا ذرائع کے مطابق روسی ہیکرز نے یوکرائن سیٹلائٹ کمیونیکیشن کمپنی ویاسٹ پہ اپنا کنٹرول حاصل کر لیا جس کی وجہ سے یوکرائن ملٹری اور ذیفنس سسٹم کنٹرول کیا جاسکتا ہے