وزیرِ اعظم صاحب، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، بلال قریشی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار بلال قریشی نے وزیراعظم عمران خان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

بلال قریشی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپوزیشن کے خلاف عمران خان کی حمایت کی ہے۔

اُنہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری میں لکھا ہے کہ’عمران خان، سب سے پہلے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے‘۔

اپنا تبصرہ بھیجیں