کراچی: پارہ 40 ڈگری جانے کی پیشگوئی ، لوگ ساحل پر پہنچ گئے

محکمۂ موسمیات نے کراچی میں پارہ 40 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی کیا کی کہ شہری ہیٹ ویو کا مقابلہ موج مستی کے ساتھ کرنے ساحل پر جا پہنچے۔

کراچی کے شہریوں نے سمندری لہروں کے ساتھ اٹکھیلیاں کرتے خوب پکنک منائی۔

کراچی میں ان دنوں کچھ سورج غصے میں اور اپنی تپش سے عوام کو خوب تپا رہا ہے لیکن خدا بھلا کرے سمندر کا جو ہمیشہ ہی شہریوں کو اپنی ٹھنڈی ٹھنڈی لہروں کی جانب کھینچ لیتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں