سجل علی، احد رضا میر کی طلاق کی اندرونی کہانی

پاکستانی سوشل میڈیا و دیگر شعبے تا حال اپنی پسندیدہ فنکار جوڑی، اداکارہ سجل علی اور اداکار احد رضا میر کی طلاق کی خبروں سے پھیلنے والی افسردگی سے باہر نہیں آ سکے ہیں جبکہ اس طلاق سے متعلق اب ایک نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان وائرل رہا جس میں اُن کی جانب سے سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان ہونے والی طلاق کی وجہ احد رضا میر کے دل پھینک اور متعدد معاشقوں کو ٹھہرایا گیا تھا۔

پاکستان شوبز انڈسٹری میں سب ہی جانتے ہیں کہ احد رضا میر کیسی طبیعت کے مالک انسان ہیں، احد رضا میر ایک دل پھینک فنکار ہیں

ویڈیو کا وائرل ہونا ہی تھا کہ اب ایک نیا دعویٰ سامنے آ گیا ہے جس میں کہا جا رہا ہے اس جوڑی کی علیحدگی اداکارہ ہانیہ عامر کے سبب ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں