چوری شدہ سائیکلوں کا اتنا بڑا ذخیرہ کہ گوگل میپ سے بھی دکھائی دینے لگا

انگلینڈ میں ایک شخص نے چوری کر کے اتنی سائیکلیں جمع کرلیں کہ اس کے لیے انہیں چھپانا بھی مشکل ہوگیا اور یہ گوگل میپ میں بھی آسانی سے دکھائی دینے لگیں۔

انگلینڈ کی کاؤنٹی آکسفورڈ شائر میں پولیس اس شخص کے خلاف 500 سے زائد چوری شدہ سائیکلوں کی تحقیقات کر رہی ہیں۔

ان سائیکلوں کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ اس شخص کے گھر کے بیک یارڈ میں رکھی ہوئی ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں