پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ پی این ایس ہیبت کی کمیشننگ تقریب

پاک بحریہ کے فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ پی این ایس ہیبت کی کمیشننگ تقریب ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق تیسرے 16 ٹن وزنی بولارڈ پل ٹگ پی این ٹی گوگا کو بھی بیڑے میں شامل کیا گیا۔ امیر البحر ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ پی این ایس ہیبت مقامی سطح پر تیار کیا جانے والا جدید ترین فاسٹ اٹیک میزائل کرافٹ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں