شاہد آفریدی نے ئئے سفر کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور کپتان شاہد خان آفریدی نے نئے کاروبار کا آغاز کردیا۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں شاہد خان آفریدی نے اپنے نئے کاروبار سے متعلق مداحوں کو آگاہ کیا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل سے میں نے ایک نئے سفر کا آغاز کیا ہے، اپنے تمام چاہنے والوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ میرے اسٹور پر وہ سب کچھ ہے ہے جو ذاتی طور پر پہننا پسند کرتا ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں