آج جو کچھ ہوا وہ خالصتا سیاسی عمل تھا، ڈی جی آئی ایس پی آر ‏کا بیان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے آج جو کچھ ہوا وہ خالصتا سیاسی عمل تھا۔

‏ڈی جی آئی ایس پی آر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ‏آج جو کچھ ہوا ادارے کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ‏آج جو کچھ ہوا وہ خالصتاً سیاسی عمل تھا۔ ‏ان اقدامات سے نہ تو ادارے کا کوئی عمل دخل ہے نہ ہی کوئی تعلق۔

اپنا تبصرہ بھیجیں