سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ

سپریم کورٹ نے سیاسی حالات پر لیے گئے نوٹس پر لارجر بینچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

کل ہونے والی سماعت 5 رکنی لارجر بینچ کرے گا، جبکہ آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت مؤخر کردی گئی ہے۔

نیا تشکیل دیا جانے والا لارجر بینچ کل دن ایک بجے نوٹس کی سماعت کرے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں