پی ٹی آئی نے پاکستان پر خودکش حملہ کیا ہے، قمر زمان کائرہ

رہنماء پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے پاکستان پر خودکش حملہ کیا ہے۔

منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان بہت نازک صورتحال سے دوچار ہے، ملک اس موڑ پرآگیا ہے اسے بچالو یا خداحافظ کہہ دو۔

انہوں نے مزید کہا کہ آج یہی کام عدالت کےذمہ آگیا ہے، یہ کس کے خلاف احتجاج کریں گے، کیا یہ سپریم کورٹ کے خلاف احتجاج کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں