ڈپٹی اسپیکر نے قانون کی خلاف ورزی کی، جاوہد ہاشمی

مسلم لیگ ن کے رہنماء جاوہد ہاشمی نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نے قانون کی خلاف ورزی کی، اسپیکر کے پاس صرف ووٹنگ کرانے کا ہی اختیار تھا۔

سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد پر وزیراعظم نے بڑی اور صدر نے اس سے بھی بڑی خلاف ورزی کی۔

جاوید ہاشمی نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے پاس رولنگ کو مسترد کرنے کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، ملک میں نیوٹرل کوئی بھی نہیں ہے، نہ یہ نیوٹرل نہ وہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں