امریکہ نے خفیہ طور پر ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا

ہائپر سونک میزائلوں کی دوڑ شروع ہو گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکہ نے خفیہ طور پر ہائپر سونک میزائل کا تجربہ کر لیا۔

رپورٹ میں کہا ہائپر سونک میزائل کا تجربہ مارچ کے وسط میں کیا گیا ۔ امریکا نے روس کے ساتھ کشیدگی سے بچنے کے لئے تجربے کی تشہیر نہ کی ۔ میزائل کو مغربی ساحل سے بی 52 بمبار سے لانچ کیا گیا۔ میزائل نے 480 کلو میٹر تک 65 ہزار فٹ بلندی پر پرواز کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں