ریحام خان نے بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کردی

وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تعریف کردی۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ بلاول بھٹو کا قانون کے شعبے اچھا کیرئر ہوسکتا تھا۔

بلاول بھٹو کی جانب سے سپریم کورٹ میں انتخابی اصلاحات سے متعلق معروضات جمع کروانے کے اقدام کو ریحام خان نے سراہا ہے۔

ریحام خان نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آج بلاول کا بیان متاثر کن ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں