ٹویٹر نے صارفین کا “ایڈٹ بٹن” کا دیرینہ مطالبہ پورا کر دیا

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے ‘ایڈٹ بٹن’ پیش کر دیا۔

ایک عرصے سے ٹویٹر صارفین فیس بک کی طرح ایڈٹ بٹن کا تقاضا کر رہے تھے، جس پر ٹویٹر انتظامیہ نے بلیو ٹک اکاؤنٹس کے لیے ایڈٹ بٹن پیش کر دیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں