– اسلام آباد ہائیکورٹ مبینہ امریکی خط کی تحقیقات اور وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کرلی گئی۔
درخواست 11 اپریل کیلئے مقرر کر دی گئی، درخواست مولوی اقبال حیدر نامی وکیل کی جانب سے دائر کی گئی تھی