قومی اسمبلی اجلاس کی بھارت میں بھرپور لائیو کوریج

پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے حکم پر آج ہفتے کی صبح ساڑھے 10 بجے شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس کو پاکستان ہی نہیں بلکہ پڑوسی ملک بھارت میں بھی لائیو کوریج دی جا رہی ہے۔

انڈین ایکسپریس نے عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد پر مسلسل لائیو اپ ڈیٹس دیں۔

انڈیا ڈاٹ کام 24/7 بھی لائیو رہا، معروف بھارتی نیوز ٹی وی چینل زی نیوز نے بھی قومی اسمبلی کی کارروائی لائیو دکھائی

اپنا تبصرہ بھیجیں