پاکستان اسٹاک میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے میں منفی رجحان رہا۔

100 انڈیکس کاروباری ہفتے میں 707 پوائنٹس کم ہوکر 44 ہزار 444 پر بند ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں