پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفے کے دوران اپنی ایک سیلفی ویڈیو جاری کی ہے۔
نور عالم خان کی جانب سے ٹوئٹر پر شیئر کی جانے والی مختصر ویڈیو میں وہ کہتے ہیں کہ میں ان سب کو کہتا ہوں کہ ہم سے یہاں پر آئے ہیں، آپ نے گھبرانا نہیں ہے، شکریہ۔
Ghabraana NAHI. pic.twitter.com/gJ4C9kd8oy
— Noor Alam Khan (@NOORALAMKHAN) April 9, 2022