شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعظم کے امیدوار شہباز شریف آج اپوزیشن قائدین سے ملاقات کریں گے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری سے شہباز شریف ملاقات کریں گے۔

شہباز شریف مولانا فضل الرحمان سے بھی ملاقات کریں گے۔

شہباز شریف اپوزیشن کی دیگر جماعتوں کے ساتھ بھی ملاقات کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں