وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد 174 ووٹ سے کامیاب ہوگئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد ہوئی۔ اسپیکر اسد قیصر کے مستعفی ہونے پر ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی کارروائی مکمل کی گئی۔ پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی سے واک کرگئے تھے۔