پاکستان کے 23 ویں وزیر اعظم کے آج ہونے والے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ایوان میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔
حمزہ شہباز مریم نواز اور کیپٹن صفدر وزیراعظم کے مہمانوں کی گیلری میں موجود ہیں۔
میاں صاحب کی قومی اسمبلی آمد ❤️ pic.twitter.com/ShAzFs8sPm
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) April 11, 2022
مریم نواز اور حمزہ شہباز کے درمیان میں نواز شریف کی تصویر رکھی گئی ہے۔