شہزاد اکبر، شہباز گل، اعظم خان کے نام اسٹاپ لسٹ میں شامل

سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاونین شہزاد اکبر اور شہباز گل کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد اعظم خان کا نام بھی اسٹاپ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تحریک انصاف کے ہیڈ آف سوشل میڈیا ارسلان خالد کا نام بھی اسٹاپ لسٹ میں درج ہے۔

ذرائع کے مطابق اسٹاپ لسٹ میں شامل تمام افراد اب ملک سے باہر نہیں جاسکیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں