وزیرِاعظم شہباز شریف کل کراچی آئینگے ویب ٹیم اپریل 12, 2022April 12, 2022 0 تبصرے 76 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ وزیرِاعظم شہباز شریف کل ایک روزہ دورے پر کراچی آئیں گے، وہ مزارِ قائد پر حاضری بھی دیں گے۔ وزیرِ اعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کل کراچی پہنچیں گے۔