ویڈیو، مریم نواز کی وزیراعظم ہاؤس آمد

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئیں

مریم نواز اپنے شوہر اور لیگی رہنما کیپٹن صفدر سمیت شہباز شریف کے ہمراہ وزیراعظم ہاؤس پہنچیں۔

مریم نواز کے پولیٹیکل سیکریٹری زیشان ملک نے مریم نواز کی وزیراعظم ہاؤس آمد کی ویڈیو ٹوئٹر پر جاری کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں